the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کوہنڈور پولیس نے منگل کو لوگوں کی مدد سے ایک نابالغ بچی کی آبروریزی کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔تھانہ انچارج انسپکٹر مہامایا پرساد نے بتایا کہ تتار پور



تھانہ سٹّی ضلع کانپور گاؤں کا رہنے والا ملزم پرمود (24 ) یہاں پھیری لگا کر نیل وغیرہ فروخت کرتا تھا ۔منگل کی دوپہر وہ موضع اترسنڈ گورہ آیا اور ایک آٹھ سالہ بچی کو بہلا کر بیت الخلاء میں لے گیا اور وہاں اس کی آبروریزی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.